گھنگرو بند بھائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ناچنے گانے والے آپس میں ایک دوسرے کو کہتے ہیں، کنچن بچہ، بولی زادہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ناچنے گانے والے آپس میں ایک دوسرے کو کہتے ہیں، کنچن بچہ، بولی زادہ۔